Posts

جنگ ستمبر میں ترکی کا کردار
 جنگ ستمبر میں ترکی کا کردار



ترکی قبرص کے معاملے میں پاکستان سے پہلے مدد حاصل کر چکا تھا اس نے طیاروں کو سروس فراہم کی اور پاکستان کو بندوقیں اور متعلقہ اسلحہ فراہم کیا
یہ ناقابل فراموش اور قابل تحسین ھے جس طرح نوزائیدہ پاکستان کی حمایت کی گئی۔
ترکی جو کہ انصاف پسندی اور جرات مندی اور معاشی مفاد کی بجائے اسلامی ممالک کے مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرتا ھے اس جنگ میں بھی پاکستانی مسلمانوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہا جس کا اندازہ اس تحریر سے بخوبی لگایا جا سکتا ھے:

1965 کی جنگ میں ترکی کے وزیراعظم نے حکم دیا کہ ترکش آرمڈ فورسز کے تمام اثاثہ جات کو پاکستان کے سپرد کردیا جائے اور پاکستان کی ہر ضرورت لازمی پوری کی جائے چونکہ دونوں ممالک کے پاس امریکی اسلحہ تھا اس لیے اسلحے اور دیگر سامان سے بھرے ہوئے جہاز پاکستان بھجوائے گئے

Post a Comment