Abn ul Arbi ابن العربی رحمتہ اللہ علیہ

ابن العربی رحمتہ اللہ علیہ کا لباس ، عمامہ بھی موجود ہے۔ دیریلش ارتغل سے میں نے سیکھا کہ اولیاء کی صحبت انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے
ابن العربی رحمتہ اللہ علیہ کا لباس ، عمامہ بھی موجود ہے۔
دیریلش ارتغل سے میں نے سیکھا کہ اولیاء کی صحبت انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے۔
اللّٰہ والوں کی صحبت میں بیٹھنے سے تقوی و پرہیزگاری کی دولت نصیب ہوتی ہے۔
ارتغل کے لئے ہمت و حوصلہ انکے مرشد تھے جنہوں نے ہر مشکل موڑ پر انکی مشکل کشائی فرمائی۔
یہ وہ لوگ ہیں جو "بے تاج" ہو کر بھی دنیا پر راج کرتے ہیں۔
نہ تخت و تاج ، نے لشکر و سپاہ میں ہے
جو بات مردِ قلندر 
کی بارگاہ میں ہے





إرسال تعليق