سبحان اللہ العظیم
شہد کی مکھی جب انسان کوڈستی ہے تو اس کی سوئی انسان کے جسم میں پھنس جاتی ہے اور بھاگنے کی کوشش میں اس کی انتڑیاں باہر آ جاتی ہیں اور وہ مر جاتی ہے کیونکہ اب اس کا زندہ رہنا انسانوں کےلیے خطرناک ہوسکتا ہے وہ اس طرح کہ جس انسان کو ڈستی ہے اس کے اندر کوئی بیماری ہو وہ شہد میں شامل ہو کر اس کو زہریلا بنا سکتی ہے جبکہ شہد میں شفا ہے جیسا کہ قرآن میں فرمایا
گیا ہے یوں شہد کی مکھی کی موت بھی قرآن کی صداقت کی گواہ ہے.